تمہاری چشمِ حیراں میں کہیں ٹہرا ھوا آنسو

 

 تمہاری چشمِ حیراں میں کہیں ٹہرا ھوا آنسو

 

لبوں پر ان کہی سی بات کا پھیلا ھوا جادو

 

بہت بے ساختہ ھنستے ھوۓ

 

خاموش ھو جانے کی اک ھلکی سی بے چینی

 

تمہارے دونوں ھاتھوں کی کٹوری میں

 

سنہر ے خواب کا جگنو

 

گلابی شام کی دھلیز پہ رکھا ھوا

 

اک ریشمی لمحہ

 

تمہاری نرم سی خوشبو سے وہ مہکا ھوا

اک شبنمی جھونکا

 

محبت میں یہی میرے اثاثے ھی

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s